ہمارے پارٹنرز

شرکت گاہ کو اس ضرورت کا ادراک ہے کہ مؤثر ایڈووکیسی کے لیے مشترک مسائل اور متنوع قسم کی سی بی اوز (کمیونٹی بیسڈ آرگنائزیشنز) اور سی ایس اوز(سول سوسائٹی آرگنائزیشنز) کی آواز کو متحدہ پلیٹ فارم پر اٹھایا جائے۔شرکت گاہ اپنے شعبے سے متعلق متعدد قومی، علاقائی اور عالمی سی ایس اوز کے گٹھ جوڑ، نیٹ ورکس اور اتحادوں میں شریک ہوتی ہے۔

 

:جی ڈسٹرکٹ ایڈووکیسی گروپ(DAG) درج ذیل سی بی اوز پر مشتمل ہے

:پنجاب
سوشل یوتھ کونسل آف پیٹریاٹس(SYCOP)، مظفر گڑھ
روشنی ویلفیئر آرگنائزیشن(آر ڈبلیو او)، ملتان
سوانی سانجھ(ایس ایس)ننکانہ (مالیوال)
سدھار ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن(ایس ڈی او)،وہاڑی
اتحاد فاؤنڈیشن(آئی ایف)،قصور

:بلوچستان
نساء ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (این ڈی او)، اُستا محمد، ڈسٹرکٹ جعفر آباد

:سندھ
عورت ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (اے ڈی او)، بے نظیر آباد
سندھ ڈویلپمنٹ سوسائٹی (ایس ڈی ایس)، حیدر آباد
سندھ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن(ایس ڈی او)، سکھر(پنوں عاقل)
ماروی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (ایم ڈی او)، سکھر (پنوں عاقل)
نوجوانان ڈویلپمنٹ سوسائٹی(این ڈی ایس)، شہداد کوٹ

:کے پی کے
موومنٹ فار رورل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن(ایم آر ڈی او)، مردان
یونائٹڈ یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن(یو وائی ڈبلیو او)، چارسدہ
فرنٹیئر رورل ڈویلپمنٹ پروگرام(ایف آر ڈی او)، پشاور

 

  • (Peasant Women Society) پیزنٹ ویمن سوسائٹی
    شاہین ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن
    ڈریم فاؤنڈیشن
    آرگنائزیشن فار چینج
    سورتھ سماجی ترقیاتی تنظیم
    (ساتھ چرو(سندھ
    سوشل سنگت
    (ہیلپر ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن(بلوچستان
    (اویکننگ(کے پی
    (آرگنائزیشن فار پیس فل اینڈ ڈیموکریٹک سوسائٹی(پنجاب
    (پیزنٹ ویمن ویلفیئر فاؤنڈیشن (پنجاب
  • این جی اوز ڈویلپمنٹ سوسائٹی(NDS)
    (اُمید ویلفیئر سوسائٹی(پنجاب
    ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر کونسل
    (الشہباز سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن(سندھ
    (ساتھی ڈویلپمنٹ سوسائٹی(سندھ
    سوشل یوتھ کونسل آف پیٹریاٹس (ایس وائی سی او پی) مظفر گڑھ
    این جی او ڈویلپمنٹ سوسائٹی(این ڈی ایس ) شہداد کوٹ
    ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر کونسل(ڈی ایس ڈبلیو سی)، بھکر
    خوشبو ڈویلپمنٹ سوسائٹی ، سوات
    بنت مالا کنڈ، سوات