ہم کیا کرتے ہیں
بنیادی اقدار
* تانیثیتی (Feminist)تناظر: پدر سری معاشرے کا علمی اور عملی ہر دوسطح پر انکار؛ صنفی، سیاسی، سماجی، معاشی اور ثقافتی ناانصافیوں کو چیلنج کرنا اور ان کے خلاف آواز بلند کرنا، صنفی مساوات کا فروغ۔
* شراکت داری پر مبنی جمہوری سوچ: مساوات اور سب کیلئے یکساں مواقع، جیسے اصولوں کے قیام کیلئے گنجائش پیدا کرنا۔
* سیکولرزم: تمام ریاستی امور سے مذہب کی علیحدگی۔
* ایکٹوزم: پبلک اور پرائیویٹ سطح پر شرکت گاہ کے عزائم پر قائم رہنا۔
* ماحول: ماحول دوست پالیسیوں اور روایات کو فروغ دینا۔
* پیشہ وارانیت: علم اور مہارتوں کا مؤثر استعمال، اور
* سیکھنے کا متواتر عمل: نئی مہارتوں اور علوم کو سیکھنے کی کوشش کرنا۔