شرکت گاہ مندرجہ ذیل موضوعات پر وسیع پیمانے پر دستاویزی فلمیں پروڈیوس کر چکا ہے جن میں گراس روٹس فیمنسٹ موومنٹ، عورتوں کے خلاف تشدد، امن اور تکثیریت، عورتوں کی عوامی جگہوں تک رسائی اور کس طرح پاکستان میں عورتیں اپنے طریقے سے ایک منظم پدرسری نظام سے لڑ رہی ہیں۔ یہ فلمیں ہماری ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔
اگر یہ فلمیں آپ اپنے سکول، کالج اور یونیورسٹیوں میں دکھانا چاہتے ہیں تونیچے دئیے گئے نمبروں پر رابطہ کریں: