شرکت گاہ کی زیادہ تر پبلیکیشنز ریسرچ پر مبنی ہوتی ہیں اور یہ عام طور پر شرکت گاہ کے کام کے موضوعات اور مقاصد کے پرچار کیلئے شائع کی جاتی ہیں۔